دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت 19اکتوبر2019ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نیو کراچی اور سرجانی کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ریجن اور زون ذمہ داران نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع  کرنے کے اور 12مدنی کاموں کو باقاعدگی سے کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد جنید عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)