دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ مکتبۃ المدینہ کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ فیصل آباد اور گلگت بلتستان سمیت  دیگر شہروں کے مکتبۃالمدینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں شعبے کے صوبائی ذمہ دار محمد راشد رفیق عطاری نے شعبے کے انتظامی اور تنظیمی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی اور رمضان عطیات سمیت دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری معاون نگران شعبہ مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)