21 اپریل 2024  کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے ایس ایچ او تھانہ کالیکی منڈی حافظ احمد جمال اعوان اور محر ر تھانہ فیصل اعجاز سے ملاقات کی۔

ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کےفلاحی شعبے FGRF کا تعارف پیش کیا اور فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے جلد وہاں کا وزٹ کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔ا س موقع پر تھانے کے اندرشجرکاری پر بھی بات ہوئی، ان شاء اللہ 26 اپریل کو تھانے میں شجرکاری کی جائے گی۔ (رپورٹ: محمد مدثر عطاری ، مجلس رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد)