پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح برائے قیدیان  کے ذیلی شعبہ فیضان قرآن فاؤنڈیشن کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں پنجاب ڈویژن کے ذمہ داران و صوبائی ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران شعبہ حاجی محمد سلیم مون عطاری نے ذمہ داران کی مختلف دینی کاموں کے حوالے سے رہنمائی کی اور آئندہ کے اہداف دیئے جبکہ رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری کے مدنی مشورے کی تیاری کے حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ : محمد وقار عطاری فیضان قرآن فاؤنڈیشن، اصلاح برائے قیدیان بلوچستان/ کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)