گلبرگ ٹاؤن کراچی میں  واقع غوثیہ مسجد میں 22 دسمبر 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت کفن دفن کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں غوثیہ مسجد کے نمازی حضرات شریک ہوئے۔

ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے ”غسل میت دینے کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو غسل میت دینے کا طریقہ بتایا نیز کفن کاٹنے اور پہنانے کا پریکٹیکل کرکے بھی سمجھایا۔آخر میں شعبے کے تعارف پر مشتمل مسلم فیونرل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کروائی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )


دنیا بھر میں  دینِ اسلامی کی سر بلندی کے لئے کوشاں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ اہتمام 19 دسمبر 2023ء کو کراچی میں واقع سیلانی ویلفیئر مین بہادرآباد آفس میں کفن دفن کورس منعقد کیا گیا جس میں سیلانی ویلفیئر میں آئے ہوئے مختلف اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کو ایسٹ ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے غسل میت دینے کا طریقہ سمجھایا نیز کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ بھی بتایا ۔ آخر میں شعبے کے تعارف پر مشتمل مسلم فیونرل اپلیکیشن کے حوالے سے آگاہی دی اور اسے ان کے موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کروایا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری ) 


گزشتہ رات 20 دسمبر 2023 بروز بدھ دعوتِ ‏اسلامی کے زیر اہتمام جامع مسجد عظیم پلازہ شو مارکیٹ گارڈن ‏کراچی میں تین دن کے کفن دفن کورس کا آخری لیکچر مکمل ‏ہوا۔

دورانِ کورس حاضرین کوحالت نزع کی احتیاطیں، روح نکلنے کے بعد ‏کرنے والے کام، نماز جنازہ کی اہم معلومات، غسل میت دینے، کفن ‏کاٹنے اور پہنانے کا مکمل پریکٹیکل بھی کر کے بتایا گیا۔

‏اس موقع پر نگرانِ ٹاؤن امتیاز عطاری نے پریکٹیکل ‏کر کے بتایا جبکہ معلم کورس مولانا محمد جاوید عطاری مدنی بھی ‏موجود تھے۔کورس کے آخر میں شرکا نے اپنے تاثرات بھی ‏دیئے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ اس کورس سے ہمیں کافی معلومات ‏حاصل ہوئیں ہیں اس طرح کے کورسز کا انعقاد ہونا چاہیئے نیز دعوتِ اسلامی کی اس کاوش کو کافی سراہا گیا۔

معلومات کے مطابق امریکہ سے ‏آئے ہوئے بڑی عمر کے ایک اسلامی بھائی نے بھی اس کورس میں شرکت کی اور بتایا ‏کہ وہاں ہمیں اس طرح کے کافی مسائل کا سامنا رہتا ہے ، میرا ‏کورس کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ وہاں جا کر مسلمانوں کے ‏ساتھ یہ خیر خواہی والا کام کروں، دعوت اسلامی کی یہ کاوش ‏بہت اچھی ہے ۔ (کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

اویس قرنی مسجد نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کراچی میں 15 دسمبر 2023ء کو  کفن دفن کورس کا انعقاد ہوا جس میں اویس قرنی مسجد کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

ایسٹ ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے ”غسل میت دینے کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو غسل میت دینے کا عملی طریقہ سمجھایا نیز کفن کاٹنے / پہنانے کا عملی طریقہ بھی کراویا۔آخر میں شعبے کے تعارف پر مشتمل مسلم فیونرل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کروائی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )


دعوتِ اسلامی کے  شعبہ کفن دفن کی جانب سے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کراچی میں 15 دسمبر 2023ء کو کفن دفن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں ایسٹ ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے فریدہ مسجد اور جنتُ الفردوس مسجد کے اسلامی بھائیوں میں غسل میت دینے کا طریقہ سمجھایا نیز کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ کراویا اور شعبے کے تعارف پر مشتمل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرائی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )


شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 08-12-2023ءکو کراچی جناح ٹاؤن دھوراجی فیضان مشتاق مسجد میں شعبہ کفن دفن کی جانب سے سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ  ہوا جس میں فیضان مشتاق مسجد کے اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

کفن دفن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر عطاری نے شرکا کو غسلِ میت کا طریقہ بتایا اور کفن کاٹنے و پہنانے کے حوالے سے اُن کی تربیت کی۔

آخر میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار نے شعبہ کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے پلے اسٹور پر موجود ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کروائی اور دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام07-12-2023ءکو کراچی فیضان مدینہ عالمی مدنی مرکز میں غسل میت کا  عملی طریقہ اور فضیلت و اہمیت کے متعلق سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ کورس تخصص فی الدعوہ کے اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری شعبہ کفن دفن ایسٹ ڈسٹرکٹ نے غسل میت کا عملی طریقہ کفن کاٹنے، کفن ، پہنانے کا طریقہ ،غسل میت کے مسائل، نمازے جنازہ کا طریقہ، تدفین کا طریقہ اور مسائل کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم فیونرل اپلیکیشن کا تعارف کروایا اورحاضرین کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری) 


شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 04-12-2023ءکو کراچی فیضان مدینہ عالمی مدنی مرکز میں غسل میت کا  عملی طریقہ اور فضیلت و اہمیت کے متعلق سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری شعبہ کفن دفن ایسٹ ڈسٹرکٹ نے غسل میت کا طریقہ غسل میت دینے کی فضیلت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم فیونرل اپلیکیشن کا تعارف کروایا اورحاضرین کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02-12-2023ءکو کراچی فیضان مدینہ عالمی مدنی مرکز میں غسل میت اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ کے متعلق سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ ہوا جس میں مولانا یاسر مدنی شعبہ کفن دفن کراچی سٹی ذمہ دار نے غسل میت کا طریقہ غسل میت دینے کی فضیلت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم فیونرل اپلیکیشن کا تعارف کروایا اورحاضرین کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27-11-2023ءکو کراچی فیضان مدینہ عالمی مدنی مرکز میں غسل میت کا عملی طریقہ اور فضیلت و اہمیت کے متعلق سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری شعبہ کفن دفن ایسٹ ڈسٹرکٹ نے غسل میت کا طریقہ، غسل میت دینے کی فضیلت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم فیونرل اپلیکیشن کا تعارف کروایا اورحاضرین کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21-11-2023کو کراچی چنیسر ٹاؤن جامع مسجد ستار میں غسل میت اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ کے متعلق اجتماع ہوا جس میں جامع مسجد ستار کے نمازی ،مدنی قافلے کے شرکاء اور امام صاحب سمیت علاقے کے دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری شعبہ کفن دفن ایسٹ ڈسٹرکٹ نے حاضریں کو غسل میت کا طریقہ ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ اور مسلمان کو غسل میت دینے کی فضیلت کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے مسلم فیونرل اپلیکیشن کا تعارف کروایا اور ڈاؤن لوڈ کروائی۔(رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)


شعبہ کفن دفن  دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21-11-2023کو کراچی چنیسر ٹاؤن عالیہ مسجد میں غسل میت اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ کے متعلق اجتماع ہوا جس میں عالیہ مسجد کے نمازی اسلامی بھائیوں سمیت علاقے کے دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری شعبہ کفن دفن ایسٹ ڈسٹرکٹ نے حاضریں کو غسل میت کا طریقہ ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ اور مسلمان کو غسل میت دینے کی فضیلت کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے مسلم فیونرل اپلیکیشن کا تعارف کروایا اور ڈاؤن لوڈ کروائی۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)