دعوت اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ رہائشی کے نگران فلک شیر عطاری نے 3 جولائی 2021ء کو مدرسۃ المدینہ میر پور خاص کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ لیا۔

نگران شعبہ نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی پھول بیان کیا۔


شعبہ  مدرستہ المدینہ رہائشی بوائز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، ایبٹ آباد میں نگران مجلس رہائشی مدارس قاری فلک شیر عطاری نے مدرسہ جائزہ لیا جس میں ناظم اور مدرسین نے شرکت کی۔

نگران مجلس رہائشی مدارس قاری فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی تربیت کی۔ تعلیمی معیار کو ممتاز مع الشرف بنانے اور دینی کام کو مضبوط کرنے کےلئے مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس )

شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی بوائز دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 15جون 2021 ء بروز منگل اسلا م آباد نمب مری  میں مدرسہ جائزہ کا سلسلہ ہوا جس میں ناظم و مدرسین نے شرکت کی۔

نگران مجلس رہائشی مدارس قاری فلک شیر عطاری نےتعلیمی و اخلاقی تربیت کرتے ہوئے تعلیمی معیار ممتاز مع الشرف کرنےاور دینی کام کو مضبوط کرنے کے لئے مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)


شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی بوائز دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 08 جون 2021 ء بروز منگل  لاہور ریجن ، پارس میں مدرسہ جائزہ کا سلسلہ ہوا جس میں ناظم و مدرسین نے شرکت کی۔

نگران مجلس رہائشی مدارس قاری فلک شیر عطاری نےتعلیمی و اخلاقی تربیت کرتے ہوئے تعلیمی معیار ممتاز مع الشرف کرنےاور دینی کام کو مضبوط کرنے کے لئے مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)

دعوتِ اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میر پور کشمیر ڈڈیال میں نگران مجلس رہائشی مدارس فلک شیر عطاری نے مدرسہ کاوزٹ کیا۔ اس موقع پر مدنی حلقہ ہوا جس میں ناظمین اور مدرسین نے شرکت کی۔

نگران مجلس رہائشی مدارس فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کی تعلیمی و اخلاقی حوالے سے تربیت کی۔ 2021ء میں تعلیمی نظام کو مزید ممتاز بنانے کا ہدف دیا۔ (رپورٹر: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس)


13 فروری 2021ء کو نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے میر پور کشمیر پلاک چکسواری میں قائم مدرسۃ المدینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ناظمین اور مدرسین سے ملاقات کی۔

فلک شیر عطاری نےشرکا کی تنظیمی و اخلاقی تربیت کی اور انہیں 2021ء میں تعلیمی نظام کو ممتاز بنانے کا ہدف دیا۔ (رپورٹ: فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس)


دعوت ِاسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے نگران فلک شیر عطاری نے 2فروری 2021ء کو مدرسۃ المدینہ سوئی بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ناظمین اعلیٰ، ناظمین اور مدرسین سے ملاقات کی۔

نگرانِ مجلس نے انہیں 2021ء کے تعلیمی نظام کو مزید ممتاز کرنے کا ہدف دیااور مختلف امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 22 جنوری 2021ء بروز جمعرات مدرسۃ المدینہ 17چک لاہور شیخو پورہ میں مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین اور ناظمین سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں نگران مجلس نے انہیں تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔

نیز مدرسین اور ناظمین کو تعلیمی و اخلاقی حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے 2021ءمیں تعلیمی نظام کو مزید ممتاز بنانے کا حدف دیا۔ 


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 20 جنوری 2021ء بروز بدھ مدرسۃ المدینہ سلمانیہ نیشنل پائپ لاہور شیخو پورہ میں مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین اور ناظمین سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں حاضرین کی تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا نیز مدرسین اور ناظمین کو تعلیمی و اخلاقی حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے 2021میں تعلیمی نظام کو مزید ممتاز بنانے کا حدف دیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری 13 جنوری 2021ء بروز بدھ فیصل آ باد میں مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین،ناظمین سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں حاضرین کی تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا نیز مدرسین اور ناظمین کو تعلیمی و اخلاقی حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے 2021میں تعلیمی نظام کو مزید ممتاز بنانے کا حدف دیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 28اکتوبر 2020ء بروز بدھ فلک شیر عطاری نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی نے کوٹ ادوکا دورہ کیا جہاں مدرسہ جائزہ کرتے ہوئے وزٹ کیا اور ناظم اعلیٰ، مدرسین، ناظم صاحب اور بچوں کا مدنی حلقہ لیاجس میں نگران مجلس نے شرکا کی تعلیمی واخلاقی تربیت کی ۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 13 اکتوبر 2020ء بروز منگل اسلام آباد پنڈی گھیپ نکہ توت میں مدرسین ،ناظم اور بچوں کے درمیان مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی فلک شیر عطاری نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی نے شرکا کی تعلیمی واخلاقی تربیت کی ۔

دوسری جانب مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے زیر اہتمام 15اکتوبر2020ءبروز جمعرات اسلام آباد ل تلاگنگ میں بھی مدرسین ،ناظم اور بچوں کے درمیان مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی فلک شیر عطاری نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی نے شرکا کی تعلیمی واخلاقی تربیت کی ۔