28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز بہاولنگر پنجاب برانچ کی
تعمیرات کے متعلق مدنی مشورہ
Tue, 7 May , 2024
177 days ago
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی
کے تحت 2 مئی 2024ء کو بہاولپور برانچ میں
مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نگرانِ ڈویژن مشاورت ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکنِ شعبہ مولانا غلام عباس عطاری مدنی نے فیضان
آن لائن اکیڈمی بوائز کے رمضان عطیات کی کارکردگی پر کلام کیا اور بہاولنگر پنجاب میں
قائم فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی برانچ کی تعمیرات کے حوالے سے چند اہم امو رپر
تبادلۂ خیال کیا۔( رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری
مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)