کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 16 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد مدینہ ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 15 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آباد میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں حیدر آباد امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 14 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

12 فروری 2023ء کو  کنزالمدارس بورڈ دعوتِ اسلامی کے شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت حیدرآباد میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں کیرئیرکونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

جامعۃ المدینہ بوائز سے فارغ التحصیل مدنی اسلامی بھائیوں سمیت دیگر شعبہ جات سے وابستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق شعبہ جاب پلیسمنٹ کے ذمہ دار حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی اور کیر ئیر کونسلنگ ذمہ دار مولانا حافظ احمد سعید عطاری مدنی نے طلبۂ کرام کی ایجوکیشنل کیرئیرکونسلنگ اور جابز کے متعلق رہنمائی کی نیز کیرئیر کونسلنگ کے متعلق طلبہ کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 12فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آبادG-11 میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

کنز المدارس بورڈ (دعوت اسلامی) کے تحت 23 فروری 2023ء سے جامعۃ المدینہ میں سالانہ امتحان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

سالانہ امتحانات کے انتظامات کو مضبوط اور بہتر بنانے کے لئے ملک بھر میں نگران مراکز امتحانات کے لئے کنز المدارس بورڈ کے تحت وقتاً فوقتاً ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں 13 فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور امتحانی مراکزکے نگرانوں نے شرکت کی۔ کنٹرولر امتحانات مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی نے مختلف امتحانی امور پر شرکا کی تربیت کی اور امتحانات کو منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہچانے کے ساتھ ساتھ امتحان دینے والے طلبہ کو ہرممکن سہولت دینے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔

دعوتِ اسلامی کے تعلیمی بورڈ  کنزُ المدارس کی جانب سے 14 جنوری 2023ء بروز ہفتہ مدنی مرکز فیضان ِ مدینہ فیصل آباد میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی جنید عطاری مدنی نے کنزُالمدارس کے تعلیمی نصاب اور امتحانی بورڈ کے سلسلے میں اسلامی بھائیوں کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ ٔخیال کرتے ہوئے انہیں شعبے کی مزید بہتری اور کامیابی کے تعلق سے مدنی پھول دیئے ۔

میٹنگ میں HODتعلیمی بورڈ استاذُ الحدیث مولانا گل رضاعطاری مدنی ،کنٹرولر امتحانات استاذُ الحدیث مولانا اسماعیل عطاری مدنی ،HOD آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ مولانا ڈاکٹر فرحان اختر عطاری مدنی، نگران ِمجلس ماڈل جامعات المدینہ حامدرضاعطاری مدنی،کنسلٹنٹ جدید علوم ڈاکٹر احمد سعید عطاری مدنی ،HOD تعلیمی امور فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا نعیم بابر عطاری مدنی ، رکنِ شعبہ سید غلام الیاس عطاری مدنی سمیت نگران شعبہ مدارسُ المدینہ قاری لیاقت عطاری اوردیگر معزز ممبرانِ تعلیمی بورڈ و امتحانی بورڈ نے شرکت کی۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری) 

کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 15 نومبر 2022ء بروز منگل تحقیقی مقالہ جات (Research paper) کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان کے مرکزی جامعۃالمدینہ بوائز میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔

R&Dڈیپارٹمنٹ کے نگران مولانا ڈاکٹر فرحان اختر عطاری مدنی اور سینئر ذمہ دار مولانا خرم عطاری مدنی نے تحقیق مقالہ کے حوالے سے طلبۂ کرام کی رہنمائی کی۔

تربیتی نشست میں تحقیقی مقالہ کی ہدایات، اصول و ضوابط کے ساتھ ساتھ درج ذیل چیزوں پر طلبۂ کرام کی رہنمائی کی گئی:

٭مقاصد تحقیق ٭تحقیق کے اقسام ٭طریقۂ تحقیق کے مراحل ٭انتخاب موضوع، طریقہ ٔکار اور خاکہ کی تیاری ٭حصول مواد کے ذرائع، اس کا مطالعہ اور درست طریقۂ استعمال ٭فرضیہ تحقیق کی اہمیت ٭محقق کی خصوصیات ٭اقتباسات اور حوالہ جات پیش کرنے کے مقاصد ٭اس کے علاوہ المدینہ لائبریری اور مکتبہ الشاملہ سافٹ ویئر کے حوالے سے طلبۂ کرام کی رہنمائی کی گئی۔

کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 12نومبر 2022ء کو تحقیقی مقالہ جات (Research paper) کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد جی 11 میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔

R&Dڈیپارٹمنٹ کے نگران مولانا ڈاکٹر فرحان اختر عطاری مدنی اور سینئر ذمہ دار مولانا خرم عطاری مدنی نے تحقیق مقالہ کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی۔

تربیتی نشست میں تحقیقی مقالہ کی ہدایات، اصول و ضوابط کے ساتھ ساتھ درج ذیل چیزوں پر طلبہ کی رہنمائی کی گئی:

٭مقاصد تحقیق ٭تحقیق کے اقسام ٭طریقہ تحقیق کے مراحل ٭انتخاب موضوع، طریقہ کار اور خاکہ کی تیاری ٭حصول مواد کے ذرائع، اس کا مطالعہ اور درست طریقہ استعمال ٭فرضیہ تحقیق کی اہمیت ٭محقق کی خصوصیات ٭اقتباسات اور حوالہ جات پیش کرنے کے مقاصد ٭اس کے علاوہ المدینہ لائبریری اور مکتبہ الشاملہ سوفٹ ویئر کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی گئی۔

دعوتِ  اسلامی کی جانب 11 نومبر2022ء کو شعبہ کنز ُالمدارس بورڈ کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت فیصل آباد میں امیدواران کے ٹیسٹ کا انعقاد ہواجس میں مختلف جابز کے لئے اپلائی کرنے والے امید واران کے 100 نمبرز(MCQs)کے تحریری ٹیسٹ کا سلسلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق امتحان کی تیاری میں بھی بھرپور معاونت کے لئے امیدواران کومتعلقہ مضامین(اسلامیات،انگلش،اردو، ریاضی، جنرل نالج،مطالعہ پاکستان،پولیٹیکل سائنس، اکنامکس،انٹرنیشنل ریلیشنزاور کرنٹ افیئرز )کا نصاب دیا گیا اور اس میں موجود معلومات سے ٹیسٹ لیا گیا ٹیسٹ میں کامیابی کی صورت میں جامعۃُ المدینہ میں عصری علوم کی تعلیم کی تدریس کا موقع میسر آئے گا نیزٹیسٹ کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ (رپورٹ :حافظ ساجد سلیم مدنی ذمہ دار شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)

پچھلے دنوں  کنز المدارس بورڈ دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سطح پر 3 دن پر مشتمل ٹریننگ سیشن ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے وابستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

ٹریننگ سیشن میں آئی ٹی ذمہ داران نے مختلف سافٹ وئیر اور ویب سائٹ کے تعلق سے ٹیکنیکلی معلومات پر اسلامی بھائیوں کو اپڈیٹ دیں اور دینی کاموں میں سافٹ ویئر کے ذریعے جلد کام مکمل کرنے کےحوالے سے رہنمائی کی جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ :حافظ ساجد سلیم مدنی ذمہ دار شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری

کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 10نومبر 2022ء کو تحقیقی مقالہ جات (Research paper) کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ سیالکوٹ میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔