عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی مجلس مدرسۃُ المدینہ کورسز کے تحت 01دسمبر 2022ء کو پیرودھائی موڑ جامع مسجد شیر ربانی ، راولپنڈی میں قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس  کا اہتمام کیا جارہا ہے ، یہ کورس 5 ماہ پر مشتمل ہے ، جس میں شرکا کو قرآن پاک تجوید کیساتھ سیکھایا جائے گا نیز ایک مدرس کو طلبہ کیساتھ کس طرح رویّہ رکھنا چاہیئے اور مدرسے کے انتظامی اُمور کیساتھ کیساتھ بے شمار دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی جائے گی ۔(کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)