دعوت اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے نگرانِ مجلس نے ٹنڈو آدم سندھ میں سینئر ہومیوپیتھک ڈاکٹر جعفر اور مختلف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا ۔نگرانِ مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔