شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے تحت 4 اگست 2023ء بروز جمعہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول کے لئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا۔

حلقے کی ابتداء میں شعبہ کفن دفن کے ذمہ دار عزیر عطاری نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو غسلِ میت دینے کی فضیلت و اہمیت بتاتے ہوئے کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)