دعوتِ  اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی بہنیں) کے تحت4 دسمبر 2021 ء کو کراچی ریجن میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں 7 زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر کراچی ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ اصلاح اعمال کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات بیان کئے اور اصلاح اعمال اجتماع منعقد کے متعلق مدنی پھول سمجھائے۔ ساتھ ہی شعبہ اصلاح اعمال پر ذیلی سطح تک کی مشاورت کے تقرر کے اہداف بھی دیئے ۔