عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں  امامت کورس جاری ہے جس میں تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کے لئے ماہانہ امتحانات کا سلسلہ بھی ہوتا ہےاور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ بھی ہوتا ہے۔ 12مارچ2020ء بروز جمعرات امامت کورس کے سینئر معلم نے درجہ امامت کورس میں تشریف لاکر طلبائےکرام کی تربیت فرمائی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات سے بھی نوازا۔ (رپورٹ :محمد شہزاد عطاری، معلم امامت کورس فیضان مدینہ باب کراچی )