دعوتِ اسلامی کی مجلس معلم امامت کورس کے تحت یکم مارچ 2020ء بروزاتوار  رکن شوریٰ مولانا حاجی عقیل عطاری مدنی نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں جاری 7 دن کے معلم امامت کورس کے معلمین کی تربیت فرمائی۔ کورس میں پاکستان بھر کے معلمین شریک ہیں۔