دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت27اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ بلدیہ کابینہ کی مختلف گوشت مارکیٹ کا مدنی دورہ کیا اور گوشت کے کام سے وابستہ اسلامی بھائیوں نیکی کی دعوت پیش کی نیز مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت4،5نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والےدو دن کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی بھرپور ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،شہزاد احمد عطاری،ریجن ذمہ دار مجلس تاجران برائے گوشت کراچی)