5مارچ 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے رابطہ برائےمیڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا ۔

جہاں سٹی نگران کراچی رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور نگرانِ شعبہ محمد شہزاد عطاری نے شرکا کی دینی واخلاقی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کےشعبے میں مدرسۃُ المدینہ بالغان، نماز کورس،زکوۃ کورس،رمضان اعتکاف اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ (رپورٹ: میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی سٹی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)