دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے مدرسۃالمدینہ31 دسمبر 2021 ءکو پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی ریجن ساؤتھ زون ادریس گارڈن میں مدرسات کے ساتھ مشورہ ہوا جس میں کلاس شیڈول اورمدرسات کی انداز تدریس میں بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی گئی نیز مدرسات کے تدریسی امتحان کے حوالے سے اہداف لیے گئے جس پر مدرسات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ اہتمام 30 دسمبر 2021 ء برزو جمعرات کراچی بن قاسم زون کابینہ قائد آباد ڈویژن مجید کالونی میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں زون، کابینہ مشاورت شارٹ کورسز اور مدرسۃ المدینہ گرلز سمیت کم و بیش کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ریجن مشاورت اسلامی بہن نے اپنے شعبہ کےمدنی پھول دیتے ہوئے اس شعبہ کے حوالے سے کلام کیا ٹیسٹ کے تعلق سے بھی کلام کیا نیز خود سیکھ کر دوسروں کو بھی سکھانے کا ذہن دیا ساتھ ہی ٹیسٹ کے لیے بھی تیار کیا ۔ اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دے کر اس شعبہ کے تحت کام کرنے کی نیتیں پیش کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام 30 دسمبر2021ء  بروز جمعرات کراچی بن قاسم زون میر پور ساکرو میں پاکستان سطح کامدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان سطح، ریجن سطح، زون و ڈویژن، معاون مُفَتِّشہ سطح کی کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مشورے کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا ، پاک مشاورت اسلامی بہن نے اس شعبے کے اہم نکات سمجھائے ،ساتھ ہی رہائشی کورس ٹیسٹ کے تعلق سے بھی کلام کیا۔ کچھ مدرسات اسلامی بہنوں کا ٹیسٹ بھی لیا گیا جن میں سے 3 اسلامی بہنوں نے کامیابی حاصل کی ۔


دعوت اسلامی کے تحت  شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز 30 دسمبر 2021 ء کو ذمہ دار پاکستان سطح نے کراچی ریجن بن قاسم زون ساکرو میں مدرسات کا مدنی مشورہ لیا جس میں کلاس شیڈول اور مدرسات کی اندازِ تدریس میں بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی گئی نیز مدرسات کے تدریسی امتحان کے حوالے سے اہداف لئے گئے جس پر مدرسات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام 18 دسمبر 2021ءبروزہفتہ شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکی ناظماتِ اعلیٰ اور رکنِ عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  کاکراچی ریجن آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کا نفاذ، تربیت کے مدنی پھول، ناظمات کا دو دن کا مدنی مشورہ،اسٹاف کی ماہانہ شعبہ کارکردگی، کورسزکا معیاراورمدارس المدینہ کے جائزے پرکلام ہوا۔ اچھی کارکردگی پرحوصلہ افزائی اورتحائف تقسیم کئے گئے۔ اسلامی بہنوں نے کاموں میں مزید بہتری کے لیے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔  


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ گرلزکے تحت 14 دسمبر 2021ء بروزمنگل پاکستان و ریجن ذمہ داران کے ساتھ عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نےبذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ کیا جس میں تربیت کے مدنی پھول، اپنی مشاورت کے ماہانہ مدنی مشورےمیں شرکت، ماہانہ کارکردگی کے اہداف، کورسزکی کلاسزمیں ایڈمیشن شرائط کے مطابق دیئے جائیں، اپڈیٹ کارکردگی تیاراور شعبہ کارکردگی پرکلام ہوا۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ گرلز کی جانب سے 6 دسمبر 2021ء کو گلزار ہجری کابینہ میمن نگر میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسات نے شرکت کی ۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کو تعلیمی تکمیلی شیڈول سمجھایا اور انداز تدریس میں بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی نیز مدرسات کے تدریسی امتحان کے متعلق اہداف بھی دیئے جس پر مدرسات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے تحت 3 دسمبر2021ء بروز جمعۃ المبارك ٹیچرٹریننگ کورس کی معلمات کا  بذریعہ آڈیو لنک مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت کی رکن ذمہ دار اسلامی بہن نے معلمات کو تربیت کے مدنی پھول دیئے اور ٹیچرٹریننگ کورس کی معلمات کے پیشگی و کارکردگی شیڈول کا جائزہ لیا اورمتفرق دینی کام کرنے کے متعلق نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام 2 دسمبر 2021ء کو رنچھوڑ لائن کابینہ میں مدنی مشورےکا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسات نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ مدرسۃ المدینہ کے نظام کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور اس کے بعد تعلیمی تکمیلی شیڈول سمجھایا نیز مدرسات کے انداز تدریس میں بہتری لانے کے حوالے سے بھی تربیت کی۔ علاوہ ازیں مدرسات کے تدریسی امتحان کے متعلق سے اہداف دیئے جس پر مدرسات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


  اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 7 نومبر 2021ء کوکراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ ڈویژن حنفیہ کے مدرسۃ المدینہ مدنی ہال میں ٹیلی تھون کے سلسلہ میں بستہ لگایا گیا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران مع مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اسلامی بہنوں کی طرف سے یونٹ16 اور دو سونے کی بالیاں جمع ہوئیں۔

٭اسی طرح دعوتِ اسلامی کے تحت 7 نومبر 2021ء کوکراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ ڈویژن جمعہ بلوچ میں قائم فیضان اُمِّ عطار مدرسہ میں ٹیلی تھون کے سلسلہ میں بستہ لگایا گیا جس میں ڈویژن نگران تا علاقائی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں کی طرف سے 11 یونٹ جمع کروائے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے تحت 26 اکتوبر2021ءبروزمنگل  مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان بھرکے مدرسۃ المدینہ گرلزکی ناظماتِ اعلیٰ، ریجن ذمہ دار، اوررکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورہ کا آغاز تلاوت اورنعت رسول ﷺ سے ہو ا۔بعدازاں پاکستان سطح ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تعلیم تکمیل امتحان اور انتظامی امور سے متعلق تربیتی مدنی پھول سمجھائے نیز بچیوں کی اخلاقی تربیت کرنےکابھی ذہن دیا ۔ 


دعوتِ اسلامی کےشعبہ  مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام 15 اکتوبر 2021ء کو بن قاسم زون قائدآباد کابینہ میں اجتماع میلاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں عوام اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔

تلاوۃِ قراٰن پاک ونعت رسول ﷺ سے محفل کا آغاز ہو ا۔اس کے بعد کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے موضوع پر بیان کیانیز نومبر 2021ءمیں ہونے والی ٹیلی تھون مہم کےبارے میں بتاتےہوئے اس میں تعاون کرنےکا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔