دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت  (بریڈفورڈریجن) میں ماہ جنوری2022ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:

لگایا گیاروحانی علاج (اسلامی بہنیں) کا بستہ : 01

بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:65

دیئےگئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:110

دیئےگئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 72

تقسیم کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 26