حیدرآبادفیضان مدینہ میں  20 اپریل 2024 بروز ہفتہ ڈویژن ذمہ داران اور صوبائی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ابو اسید سید اسد عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی۔

نگران ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ” ایک ذمہ دار کی بنیادی کیا کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں؟سمیت دیگر انتظامی امور پر رہنمائی فرمائی اور تمام اہداف کو وقت پر پایۂ تکمیل پر پہنچانے کے تعلق سے ذہن دیا۔ (رپورٹر:محمد رضوان شاہ عطاری مدنی)