16دسمبر 2019ءبروز پیر شمالی لاہور زون کی ڈیفنس کابینہ میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی انعامات کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ڈویژن اور ذیلی تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں تقرری کے حوالے سے اہم امور پر  بات چیت کی گئی نیزجنوری 2020ءمیں ہونے والے کورس "جنت کا راستہ" میں زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو شرکت کروانے کے اہداف طے کئے گئے۔