پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت شاہدرہ کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں معلمین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن ریجن اسلام آباد مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان نے ” قرآن پاک پڑھانے کی اہمیت “ بیان کی اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنے والے اسلامی بھائیوں کو مدنی ماحول سے وابستہ کرنے اور انہیں مدنی کاموں میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔