دعوتِ اسلامی کےمدنی مقصد مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح  کی کوشش کرنی ہے کے عظیم جذبے کے تحت قافلے ملک و بیرونِ ملک سفر کرتے رہتے ہیں اسی سلسلے میں نگران مرکزی مجلس شوریٰ حاجی عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی اور رکن مرکزی مجلس شوریٰ حاجی عبد الحبیب عطاری 21 دسمبر 2019 ء سے یوکے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔یاد رہےکہ!اراکینِ مجلس کی معیت میں بڑی تعداد میں عاشقان رسول شاملِ قافلہ ہوں گے۔

آپ کی بارگاہ میں بھی عرض ہے کہ اس نادر موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور نگران شوریٰ اور نگران مجلس بیرون ملک کے ساتھ بیرون ملک مدنی کاموں کے لئےخود بھی سفر کرنے کی تیاری فرمائیں اورانفرادی کوشش و اجتماعات میں اعلانات کے ذریعے شخصیات اور اسلامی بھائیوں کے قافلے تیار کروانے کی کوششیں بھی فرمائیں۔

جو اسلامی بھائی اس سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ جلد ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں

واٹس اپ نمبر: 923153784755+

ای میل آئی ڈی:overseas@dawateaslami.net