8 رمضان المبارک, 1445 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں کراچی ریجن ذمہ دار نے پروگریسو پبلک اسکول کی
کوآرڈینیٹرسے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت مدنی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ پیش کیا ۔
اسکول کی کوآرڈینیٹر نے اچھے تاثرا ت دیتے ہوئے اپنے اسکول میں ورک شاپ اور کورسز کروانے کے لئے دوبارہ جلد رابطہ کرنے کی نیت کی۔