دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہنداجمیر ریجن ناگور زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح و زون سطح کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ہندسطح مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروا نے کی ترغیب دلائی نیز مزید بہتر انداز میں دینی کام کرنے اور تقرری کے اہداف مکمل کرنے کا ذہن دیا۔