دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ہند کولکتہ ریجن جمشیدپور زون جمشیدپورکابینہ کپالی اور مانگو ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں ذیلی تا ڈویژن سطح کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی جن کی تعداد 85 کے قریب تھی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کی اہمیت سمجھاتے ہوئے نیک اعمال کے سوالات کے مطابق زندگی گزارنے کے مدنی پھول پیش کئے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔