14 جمادی الاخر, 1442 ہجری

دعوت اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ ہند کے زیر
اہتمام 26 دسمبر 2020ء کو ہند کے شہر احمد آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ
المدینہ کے ذمہ داران اور تعلیمی امور کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں جامعات المدینہ کے انتظامی امور
اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔